کاروبار

صارفین

سوزوکی ایکسچینج پروگرام ،صارفین پرانی گاڑی فروخت کریں ، نئی گھر لے جائیں

پاک سوزوکی نے صارفین کیلئے گاڑی اپ گریڈ کرنے کے عمل کو آسان بنانے کیلئے سوزوکی ایکسچینج پروگرام متعارف کر دیا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت صارفین اپنی پرانی گاڑی کے بدلے نئی یا سوزوکی سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑی حاصل کر سکتے ہیں ۔ صارفین اپنی موجودہ گاڑی کسی بھی مجاز سوزوکی ڈیلرشپ پر […]

سوزوکی ایکسچینج پروگرام ،صارفین پرانی گاڑی فروخت کریں ، نئی گھر لے جائیں Read More »

نمبر پلیٹس کی نیلامی، ’’وزیرستان 1‘‘ چار کروڑ سے زائد قیمت میں فروخت

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی شاندار نیلامی زور و شور سے جاری ہے، جہاں عوام کی غیر معمولی دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مہنگی ترین بولیوں نے اس تقریب کو ایک یادگار ایونٹ میں تبدیل کر دیا ہے اور مختلف منفرد نمبر پلیٹس بڑی رقوم

نمبر پلیٹس کی نیلامی، ’’وزیرستان 1‘‘ چار کروڑ سے زائد قیمت میں فروخت Read More »

اوورسیز کنونشن: اوورسیز کشمیری ریاست کا قیمتی اثاثہ ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اوورسیز کنونشن کے انعقاد کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں ریاست جموں و کشمیر کے عوام اور بالخصوص بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو سلام پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے تعاون سے منعقد ہونے والا یہ کنونشن

اوورسیز کنونشن: اوورسیز کشمیری ریاست کا قیمتی اثاثہ ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 26 ہزار سے متجاوز

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70 ڈالر کے اضافے کے بعد 5 ہزار 042 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 26 ہزار سے متجاوز Read More »

پیٹرولیم

16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتوں کی تجویز تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک بھر میں 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، متعلقہ حکام نے نئی قیمتوں کے تعین کے لیے ابتدائی ورکنگ مکمل کر لی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتوں کی تجویز تیار Read More »

پاکستان میں ہونڈا بائیکس کی نئی قیمتیں اور آسان اقساط کا پلان متعارف

سال 2026 میں پاکستان میں ہونڈا بائیکس کی فروخت کا رجحان برقرار ہے، تاہم مہنگائی اور پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث کمپنی نے قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ ہونڈا بائیکس قیمت اور اقساط کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے بعد صارفین کی دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔

پاکستان میں ہونڈا بائیکس کی نئی قیمتیں اور آسان اقساط کا پلان متعارف Read More »

سرکاری افسران کیلئے والدین کے علاج سے متعلق قواعد بدل گئے

حکومت نے بیرونِ ملک تعینات سرکاری افسران کے والدین کے علاج سے متعلق قواعد میں تبدیلی کر دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد اخراجات کو منظم کرنا اور سرکاری خزانے پر بوجھ کم کرنا بتایا گیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق والدین کو معمول کے طبی علاج کی سہولت بدستور سرکاری خرچ پر ملتی رہے

سرکاری افسران کیلئے والدین کے علاج سے متعلق قواعد بدل گئے Read More »

نیلم ویلی: برقی آلات فروخت کرنے پر پابندی عائد

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر ضلع نیلم چوہدری اقبال حسن کی ہدایت کے مطابق ہائی ولٹیج برقی آلات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق ضلع بھر کے اکثر بازاروں میں 3000 واٹ تا 6000 واٹ کے الیکٹرک ایلمنٹس، ہیٹر راڈز اور دیگر ہائی پاور برقی آلات تیار کر کے عوام کو

نیلم ویلی: برقی آلات فروخت کرنے پر پابندی عائد Read More »

قیمت

مارکیٹ میں آئی فون 17 ای کی آمد قریب، معیار اور قیمت میں توازن

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) آئی فون کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ ایپل جلد کم قیمت آئی فون مارکیٹ میں متعارف کرانے والا ہے ۔ شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جسے ایپل کا آئی فون پسند نہ ہو، لیکن مہنگے ہونے کی وجہ سے یہ عام صارفین کی پہنچ سے دور رہا ہے۔

مارکیٹ میں آئی فون 17 ای کی آمد قریب، معیار اور قیمت میں توازن Read More »

پاکستان

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 518,500 روپے مقرر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے 13 فروری 2026 کیلئے ملک بھر میں سونے کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ جس کے مطابق سونے کے نرخ مستحکم سطح پر برقرار ہیں۔ نئے جاری کردہ ریٹس کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 518,500

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 518,500 روپے مقرر Read More »