کاروبار

شاہد خان آفریدی کا مداحوں کیلئے خصوصی تحفے کا اعلان

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی لیجنڈ شاہد آفریدی نے مداحوں کیلئے یادگار تحفہ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان اور قومی ہیرو شاہد آفریدی نے اپنے فینز کیلئے ایک منفرد اور دلچسپ پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ ااعلان کے مطابق جو مداح آفریدی کے خصوصی پروگرام (شاہد آفریدی سٹور) کے تحت پانچ سوٹ […]

شاہد خان آفریدی کا مداحوں کیلئے خصوصی تحفے کا اعلان Read More »

عدالتِ عظمیٰ کے احکامات پر فوڈ اتھارٹی متحرک، نیلم کے بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی سخت چیکنگ

نیلم: عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر سید شجاعت حسین نقوی کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ضلع نیلم میں ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ اس مہم کے دوران موبائل فوڈ ٹیسٹنگ وین اور فوڈ ٹیکنالوجسٹ انیلہ عباسی کی مدد سے ضلع بھر میں اشیاء خوردونوش کی سپلائی

عدالتِ عظمیٰ کے احکامات پر فوڈ اتھارٹی متحرک، نیلم کے بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی سخت چیکنگ Read More »

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ برقرار ہے اور آج مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے اثرات مقامی سطح پر بھی واضح طور پر دیکھے جا رہے ہیں جس کے بعد سونا تاریخ کی

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا Read More »

آئی فون کے شوقین افراد کاانتظار ختم! ایپل 4 مارچ کو اپنا نیا سستا فون پیش کرے گا

دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 4 مارچ کو ایک بڑے ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے جس میں رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اگرچہ کمپنی نے ایونٹ کا مقصد واضح نہیں کیا، مگر مختلف رپورٹس یہ دعویٰ کر رہی ہیں کہ اس تقریب

آئی فون کے شوقین افراد کاانتظار ختم! ایپل 4 مارچ کو اپنا نیا سستا فون پیش کرے گا Read More »

آزاد کشمیر میں ٹیکس وصولی کا جدید نظام: وزیر خزانہ نے ‘ٹیکس آسان موبائل ایپ’ کا افتتاح کر دیا

میرپور: آزاد جموں و کشمیر کے وزیر خزانہ اور ان لینڈ ریونیو، چوہدری قاسم مجید نے کہا ہے کہ ریاست میں ‘ٹیکس آسان موبائل ایپ’، انوائسنگ سسٹم اور ریونیو ڈیش بورڈ کا آغاز ڈیجیٹل گورننس کے قیام کی طرف ایک انقلابی قدم ہے۔ میرپور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے

آزاد کشمیر میں ٹیکس وصولی کا جدید نظام: وزیر خزانہ نے ‘ٹیکس آسان موبائل ایپ’ کا افتتاح کر دیا Read More »

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 اب کتنے کی ملیں گی؟ نئی قیمتوں کی مکمل لسٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں موٹرسائیکل بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ایٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے اپنی تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نئے ریٹس کا اطلاق یکم مارچ 2026 سے ہوگا۔ اس اضافے کی بڑی وجوہات میں حکومتی ٹیکسز اور پیداواری لاگت میں ہونے

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 اب کتنے کی ملیں گی؟ نئی قیمتوں کی مکمل لسٹ جاری Read More »

سستے موبائل پیکجز اب خواب بن گئے؟ ٹیلی کام کمپنیوں کے نئے ریٹس جاری

پاکستان میں موبائل فون صارفین کے لیے انٹرنیٹ اور کال پیکجز کا حصول مشکل ہوتا جا رہا ہے کیونکہ گزشتہ ایک سال کے دوران ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ مہنگائی کی اس لہر کے باعث جہاں پیکجز کے نرخ بڑھائے گئے ہیں، وہیں کئی آفرز میں ڈیٹا کی

سستے موبائل پیکجز اب خواب بن گئے؟ ٹیلی کام کمپنیوں کے نئے ریٹس جاری Read More »

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری: متحدہ عرب امارات کی خلیفہ یونیورسٹی میں فل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی مشہور تحقیقی جامعہ ‘خلیفہ یونیورسٹی’ نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ وظائف ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے دیے جا رہے ہیں جن کا مقصد ذہین طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیم اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری: متحدہ عرب امارات کی خلیفہ یونیورسٹی میں فل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان Read More »

ہنڈائی نے پاکستان میں اپنی پرتعیش ترین گاڑی ’پیلی سیڈ‘ کی قیمتیں جاری کر دیں

ہنڈائی نشاط موٹرز نے پاکستانی صارفین کا انتظار ختم کرتے ہوئے اپنی سب سے اہم اور لگژری ایس یو وی ’ہنڈائی پیلی سیڈ‘ (Hyundai Palisade) کی آفیشل قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ طاقتور انجن اور جدید ترین فیچرز سے لیس اس گاڑی کو پریمیم مارکیٹ میں ایک بڑا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ہنڈائی نے پاکستان میں اپنی پرتعیش ترین گاڑی ’پیلی سیڈ‘ کی قیمتیں جاری کر دیں Read More »

سوزوکی نے حیران کن قیمت میں 5 سیٹوں والا نیا ماڈل متعارف کرا دیا

معروف آٹو موبائل کمپنی سوزوکی نے اپنی 5 سیٹوں والی نئی گاڑی متعارف کرا دی ہے، جس کی قیمت کو انتہائی مسابقتی قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق نیا ماڈل جدید ڈیزائن، بہتر فیول ایوریج اور اپڈیٹڈ سیفٹی فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سوزوکی موٹرسائیکل نے جی ڈی 110

سوزوکی نے حیران کن قیمت میں 5 سیٹوں والا نیا ماڈل متعارف کرا دیا Read More »