رمضان ریلیف پیکیج کی ترسیل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، ڈی جی بی آئی ایس پی
مظفرآباد:بی آئی ایس پی کے زیراہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے بارش اور سخت موسم کے باوجود مستحق خاندانوں کیلئے وزیراعظم پاکستان رمضان ریلیف پیکیج کے تحت رقوم کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت آزاد کشمیر بھر میں مالی معاونت کی شفاف اور بروقت فراہمی یقینی بنائی جا رہی […]
رمضان ریلیف پیکیج کی ترسیل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، ڈی جی بی آئی ایس پی Read More »









