کاروبار

ہنڈا نے عیدالفطر کے موقع پر گاڑیوں پر خصوصی آفر لگا دی

ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے سِوک اورئیل کے لیے عیدالفطر کی مناسبت سے محدود مدت کے لیے پروموشنل آفر متعارف کرائی ہے۔ شرائط و ضوابط کے مطابق اس آفر کے تحت سِوک اورئیل خریدنے والے صارفین کو بغیر کسی اضافی لاگت کے اعلیٰ معیار کا اپ گریڈڈ انٹیریئر فراہم کیا جائے گا۔ یہ بھی […]

ہنڈا نے عیدالفطر کے موقع پر گاڑیوں پر خصوصی آفر لگا دی Read More »

ایرانی حملے: عالمی مارکیٹ میں ہلچل ،آئل 119 ڈالر فی بیرل اضافہ

ایرانی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں توانائی تنصیبات پر حملوں سے تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی۔ بینچ مارک برینٹ تیل کی قیمتیں جمعرات کو 119 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئیں جب کہ ایران نے اپنے جنوبی پارس گیس فیلڈ پر اسرائیل کے حملے کے بعد مشرق وسطی

ایرانی حملے: عالمی مارکیٹ میں ہلچل ،آئل 119 ڈالر فی بیرل اضافہ Read More »

ایپل کمپنی کا لاکھوں آئی فون صارفین کیلئے بڑا انتباہ جاری

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے ایک خطرناک نئے اسپائی ویئر ڈارکسورڈ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ جو لاکھوں آئی فون صارفین کی نجی معلومات اور ڈیجیٹل اثاثوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنیوں گوگل، لک آؤٹ اور آئی ویریفائی کے مشترکہ تجزیے کے مطابق یہ جدید اسپائی ویئر حالیہ ہفتوں میں یوکرین

ایپل کمپنی کا لاکھوں آئی فون صارفین کیلئے بڑا انتباہ جاری Read More »

تیل کی سپلائی متاثر، پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آبنائے ہرمز کی بندش کے پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات سے متعلق اسٹڈی رپورٹ جاری ۔ پاکستان انسٹیٹوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق ہرمز کے راستے 20 ملین بیرل تیل روزانہ گزرتا ہے۔ تیل کی ترسیل میں رکاوٹ سے قیمتیں فوراً بڑھ سکتی ہیں، پاکستان میں مہنگائی اور بیرونی

تیل کی سپلائی متاثر، پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد اضافے کا خدشہ Read More »

گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری! بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا

پاکستان کے شعبہ توانائی کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جہاں ضلع گھوٹکی میں گیس کا ایک وسیع ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم کامیابی ‘ماری انرجیز’ نے حاصل کی ہے، جس کے بعد کمپنی نے اپنے تمام شیئر ہولڈرز کو اس بڑی پیشرفت سے باقاعدہ طور پر

گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری! بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا Read More »

وادی لیپہ: زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کا بڑا کریک ڈاؤن

لیپہ: وادی لیپہ میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں خود ساختہ اضافے اور مسافروں سے زائد وصولی کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر و ٹریفک مجسٹریٹ لیپہ نے سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ عوامی شکایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انتظامیہ نے نہ صرف زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو لگام ڈالی بلکہ ایک متاثرہ

وادی لیپہ: زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کا بڑا کریک ڈاؤن Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ زمین پر آگئے، ایک تولہ سونا 24 ہزار روپے سے زائد سستا

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اور تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 5 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں گراوٹ کے باعث مقامی سطح پر سونے کے نرخ زمین پر آگئے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ زمین پر آگئے، ایک تولہ سونا 24 ہزار روپے سے زائد سستا Read More »

عید سے پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈ آفس نے تمام پارٹنر بینکوں کو 19 مارچ کو رمضان المبارک کے آخری روز مستحقین کی ادائیگیوں کے حوالے سے خصوصی انتظامات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فیلڈ آپریشن ظہیر عباس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق، عید کی تعطیلات سے قبل

عید سے پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری Read More »

خوشخبری! حکومت نے میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم میں نمایاں تبدیلیاں کر دیں

وفاقی حکومت نے عام شہریوں کے لیے گھر حاصل کرنا مزید آسان بنانے کا اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم میں قرض کی حد اور گھر کے سائز میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، اس اسکیم میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں

خوشخبری! حکومت نے میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم میں نمایاں تبدیلیاں کر دیں Read More »

حالات طویل ‘ٹیسٹ میچ’ کی مانند ہیں، اگلے ہفتے بھی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو سکتا ہے: علی پرویز ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی بدلتی ہوئی صورتحال نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور پاکستان کو ایک مشکل اور چیلنجنگ دور کے لیے خود کو تیار کرنا ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیر پیٹرولیم

حالات طویل ‘ٹیسٹ میچ’ کی مانند ہیں، اگلے ہفتے بھی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو سکتا ہے: علی پرویز ملک Read More »