کاروبار

سونا قیمت

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل چار روز تک جاری رہنے والی مندی کا رجحان ختم ہو گیا ہے اور سونے و چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، […]

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026: رجسٹریشن کا طریقہ کار مزید آسان، مکمل گائیڈ جاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر میں مالی مشکلات کا شکار خاندانوں کی مدد کے لیے حکومت کا ایک انتہائی اہم منصوبہ ہے، جس کے تحت کم آمدنی والے خاندانوں کو باقاعدگی سے مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔ اس پروگرام کا اصل ہدف غربت کا خاتمہ اور معاشی طور پر کمزور طبقات کے معیارِ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026: رجسٹریشن کا طریقہ کار مزید آسان، مکمل گائیڈ جاری Read More »

200 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان: قرعہ اندازی کی مکمل تفصیلات جانیں

نیشنل سیونگز پاکستان کی جانب سے 200 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اسکیم کی قرعہ اندازی نمبر 105 پیر 16 مارچ 2026 کو فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب مقررہ ڈرا سینٹر پر منظور شدہ طریقہ کار کے تحت مکمل کی گئی،

200 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان: قرعہ اندازی کی مکمل تفصیلات جانیں Read More »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم میں بڑی تبدیلی: وزیراعظم شہباز شریف کا دائرہ کار بڑھانے کافیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت اب اس کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اب غیر ملکی شہری اور ادارہ جاتی سرمایہ کار بھی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ اس نئے

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم میں بڑی تبدیلی: وزیراعظم شہباز شریف کا دائرہ کار بڑھانے کافیصلہ Read More »

کفایت شعاری پالیسی، ملازمین کی تنخواہوں میں کتنی کٹوتی ہوگی؟ تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد:کابینہ ڈویژن نے ملک میں جاری معاشی صورتحال کے پیشِ نظر کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے حوالے سے ایک جامع نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہےجس کے تحت سرکاری افسران کی تنخواہوں میں بھاری کٹوتیوں سمیت کئی سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سرکاری اداروں اور ریگولیٹری اتھارٹیز کی

کفایت شعاری پالیسی، ملازمین کی تنخواہوں میں کتنی کٹوتی ہوگی؟ تفصیلات آ گئیں Read More »

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا مستحق خواتین کیلئے اہم اعلان،بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری وہ تمام بہنیں جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز ہیں اور جنہیں انگوٹھے کی تصدیق (BVS) میں مسئلہ پیش آتا ہے، ان کے لیے خوشخبری ہے۔ انہوں نے کہا ہے

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا مستحق خواتین کیلئے اہم اعلان،بڑی مشکل آسان کردی Read More »

موٹرسائیکل ورکشہ والوں کیلئے خوشخبری،اربوں روپے سبسڈی ملے گی

اسلام آباد:حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت حاصل ہونے والی بچت سے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی فراہم کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں سیکریٹری پیٹرولیم نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کفایت شعاری اقدامات

موٹرسائیکل ورکشہ والوں کیلئے خوشخبری،اربوں روپے سبسڈی ملے گی Read More »

آزاد کشمیر:مائنز لیزنگ پرعائد پابندی منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری اراضی پر مائنز کی لیزنگ سے متعلق عائد پابندی ختم کر دی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن آزادکشمیر: ووٹرز فہرستوں کی تیاری ونظرثانی کا نوٹیفکیشن جاری حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق مائنز کے لیز شدہ ٹھیکہ جات اور پٹہ جات

آزاد کشمیر:مائنز لیزنگ پرعائد پابندی منسوخ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سونے

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور زیورات کے تاجروں کے لیے مارکیٹ میں ایک نئی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Read More »

ہونڈا بائیکس 2026: اب بلا سود قسطوں پراپنی پسندیدہ بائیک حاصل کریں

اسلام آباد: پاکستان میں ہونڈا بائیکس کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، باوجود اس کے کہ ڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی اور پیٹرول کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ اس وقت ہونڈا کی سب سے سستی بائیک بھی 1.5 لاکھ روپے سے تجاوز کر چکی ہے، لیکن خریداروں کے لیے

ہونڈا بائیکس 2026: اب بلا سود قسطوں پراپنی پسندیدہ بائیک حاصل کریں Read More »