کاروبار

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخی اضافہ، اوگرا نے سمری تیار کرلی

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔ ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، جس کا اثر آنے والے […]

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخی اضافہ، اوگرا نے سمری تیار کرلی Read More »

سونے

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں43,600 روپے کی بڑی کمی

کراچی: پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس نے نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ عام خریداروں کی توجہ بھی اپنی طرف مبذول کرلی ہے۔ ماہرین کے مطابق اتنی بڑی کمی ایک ہی دن میں شاذ و نادر ہی دیکھی جاتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں43,600 روپے کی بڑی کمی Read More »

خام تیل

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، امریکی خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

عالمی منڈی میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے اثرات مختلف ممالک کی معیشتوں پر پڑنے کا امکان ہے ۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برینٹ خام تیل

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، امریکی خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا Read More »

امیر طبقے پر بوجھ، غریب کو ریلیف: وزیراعظم کا ہائی آکٹین پر لیوی میں اضافے کا بڑا فیصلہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک کے امیر ترین طبقے کے زیرِ استعمال پرتعیش (لگژری) گاڑیوں کے ایندھن کے حوالے سے ایک نہایت اہم اور دور رس فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے خصوصی نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ مہنگی

امیر طبقے پر بوجھ، غریب کو ریلیف: وزیراعظم کا ہائی آکٹین پر لیوی میں اضافے کا بڑا فیصلہ Read More »

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ اور اہلیت کی تفصیلات سامنے آگئیں

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات سامنے آئی ہیں جس کے تحت پرائمری سے لے کر ہائیر سیکنڈری یعنی انٹرمیڈیٹ تک کے طلبہ کو ہر تین ماہ بعد وظیفہ دیا جائے گا۔ اس پروگرام میں شمولیت کے لیے ضروری شرائط اور رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار واضح کر دیا گیا ہے

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ اور اہلیت کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

امریکہ نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر عائد پابندی اٹھالی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دیدی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر لوڈ تیل کی فروخت کی اجازت ہوگی، نیا لائسنس ایک ماہ تک فعال رہے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کرم کادورہ،عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ

امریکہ نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر عائد پابندی اٹھالی Read More »

پیٹرول150،ڈیزل250روپے پررُکاہے،مزید نہیں روک سکتے،عطاتارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کو زیادہ دیر برقرار نہیں رکھ سکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہوسکتا ہے کہ عالمی منڈی میں مزید تیل مہنگا ہوجائے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نیٹو اتحاد کے سینکڑوں

پیٹرول150،ڈیزل250روپے پررُکاہے،مزید نہیں روک سکتے،عطاتارڑ Read More »

پیٹرولیم قیمتیں برقرار، مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان نے ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 70 روپے 73 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:خوشیوں بھرا دن، آج

پیٹرولیم قیمتیں برقرار، مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

سونے

پاکستان میں فی تولہ سونا 513,998 روپے کا ہو گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے 19 مارچ 2026 تک ملک بھر میں سونے کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق سونے کے نرخوں میں نمایاں استحکام دیکھا جا رہا ہے ۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان

پاکستان میں فی تولہ سونا 513,998 روپے کا ہو گیا Read More »

ہنڈا نے عیدالفطر کے موقع پر گاڑیوں پر خصوصی آفر لگا دی

ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے سِوک اورئیل کے لیے عیدالفطر کی مناسبت سے محدود مدت کے لیے پروموشنل آفر متعارف کرائی ہے۔ شرائط و ضوابط کے مطابق اس آفر کے تحت سِوک اورئیل خریدنے والے صارفین کو بغیر کسی اضافی لاگت کے اعلیٰ معیار کا اپ گریڈڈ انٹیریئر فراہم کیا جائے گا۔ یہ بھی

ہنڈا نے عیدالفطر کے موقع پر گاڑیوں پر خصوصی آفر لگا دی Read More »