پنجگور میں آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 11دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید
راولپنڈی:ایف سی بلوچستان نے پنجگورکے علاقے گوارگو میں آپریشن کرتےہوئے فتنہ الہندوستان کے11دہشتگرد ہلاک کردیئے جبکہ دو جوان وطن پرقربان ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان نے پنجگورکے علاقے گوارگومیں دہشتگردوں کے خلاف جمعہ کی رات کو اہم آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے11دہشتگرد وں کو ٹھکانے لگا دیا۔ فائرنگ تبادلے میں […]
پنجگور میں آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 11دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید Read More »









