آزاد کشمیر میں بارشوں سے تباہی، 23 افرادجاں بحق، متعدد گھر تباہ اور پل متاثر
(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات اور واقعات میں 23 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوئے۔ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث […]
آزاد کشمیر میں بارشوں سے تباہی، 23 افرادجاں بحق، متعدد گھر تباہ اور پل متاثر Read More »









