جہلم ویلی:عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے 14سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کے علاقہ لمنیاں میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 14 سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی ۔ واقعہ پر کارروائی کے دوران ڈرگ انسپکٹر پر میڈیکل اسٹور کے مالک اور اس کے بھائی نے حملہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر/ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر […]
جہلم ویلی:عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے 14سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی Read More »









