متوقع بارشیں،سیلاب،افسران کی چھٹیاں منسوخ
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سیلاب اور متوقع بارشوں کے پیش نظرمحکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے اپنے تمام افسران واہلکاروں کی چھٹیاں فوری طور پرمنسوخ کردی ہیں تاکہ ریلیف کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل کی ہدایت پرنوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں متعلقہ اضلاع کے ریلیف کیمپس میں 24 گھنٹے افسران کی موجودگی کو […]
متوقع بارشیں،سیلاب،افسران کی چھٹیاں منسوخ Read More »









