پاک فوج کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول ودفاعی نمائش
مظفرآباد:پاکستان آرمی اور حکومت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام دو روزہ ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول و دفاعی نمائش 2025 کا بھرپور انعقاد کیا گیاہے۔ نیلم اسپورٹس کمپلیکس مظفرآباد میں جاری فیسٹیول اور دفاع نمائش میں روایتی کشمیری کھانوں، اسٹریٹ فوڈز، سمیت متنوع فوڈ اسٹالز کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جدید و قدیم اسلحہ، پاکستان […]
پاک فوج کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول ودفاعی نمائش Read More »









