تازہ ترین

خواجہ آصف

کابل بھارت کی پراکسی بن چکا، زبردستی کی مہمان نوازی کے خاتمے کا وقت ہوا چاہتا ہے،وزیردفاع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں کے بعد پاک افغان مذاکرات کامیاب ، دونوں ممالک کا جنگ بندی پراتفاق ہوگیا تاہم وزیردفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے حوالےسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر چند حقائق شیئر کردیئے ۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کے کابل وزٹ […]

کابل بھارت کی پراکسی بن چکا، زبردستی کی مہمان نوازی کے خاتمے کا وقت ہوا چاہتا ہے،وزیردفاع Read More »

فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے پا گیا، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی خصوصی شرکت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کے معاہدے پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ یہ معاہدہ جی ٹو جی فریم ورک کے تحت طے پایا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ

فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے پا گیا، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی خصوصی شرکت Read More »

مہاجر سیٹیں ختم ہونے کے بعد یہ نظام چند ماہ بھی نہیں چل سکے گا، عبدالماجد خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد خان اور وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان،وزیر اعظم آزاد کشمیر پر سنگین الزامات، مہاجرینِ مقیمِ پاکستان کے حقوق غصب کرنے کا دعویٰ۔ آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک بڑا دھماکہ خیز موڑ، وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد خان اور وزیر خوراک

مہاجر سیٹیں ختم ہونے کے بعد یہ نظام چند ماہ بھی نہیں چل سکے گا، عبدالماجد خان Read More »

پنجاب میں ٹی ایل پی پر پابندی ، سمری وفاق کو ارسال

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ۔ عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک مذہبی جماعت کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ احتجاج کی کال غزہ

پنجاب میں ٹی ایل پی پر پابندی ، سمری وفاق کو ارسال Read More »

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، تاہم شہری مارکیٹوں میں دستیاب ڈرائی فروٹس کے معیار پر شدید تحفظات کا اظہار کر رہے تھے۔ عوامی شکایات کے بعد آزاد جموں

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط Read More »

آزاد کشمیر کے دو وزراء عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم مستعفی، استعفے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ارسال

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے دو مزید وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مستعفی ہونے والوں میں وزیرِ خزانہ عبدالمجید خان اور وزیرِ خوراک و سکیورٹی چوہدری اکبر ابراہیم شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزراء نے اپنے استعفے باضابطہ طور پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری

آزاد کشمیر کے دو وزراء عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم مستعفی، استعفے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ارسال Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم ترین سیکیورٹی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شرکت سے انکار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس جاری ہے جس میں تین صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔ تاہم وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے قومی سطح کے اس اہم اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم ترین سیکیورٹی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شرکت سے انکار Read More »

محکمہ موسمیات نے ’انتہائی سرد موسم‘ پیشگوئیوں کی وضاحت کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں رواں برس شدید سردی سے متعلق خبروں کے بعد محکمہ موسمیات نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہائی سرد موسم کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے

محکمہ موسمیات نے ’انتہائی سرد موسم‘ پیشگوئیوں کی وضاحت کر دی Read More »

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے تھے،کس کے کہنے پر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا؟

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نامزدگی مراد سعید کی سفارش پر عمل میں آئی۔ ذرائع کے مطابق مراد سعید نے اپنی فیملی کی ایک خاتون رکن کے ذریعے بشریٰ بی بی

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے تھے،کس کے کہنے پر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا؟ Read More »

ایران

خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات ناگزیر ہیں : ایران

تہران : ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور تناؤ کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے ۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر حالیہ حالات خطے کے امن

خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات ناگزیر ہیں : ایران Read More »