سی ڈی ڈبلیو پی، آزادکشمیر کیلئے3اہم پن بجلی منصوبوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) کے اجلاس میں قومی ترقی کے اہم شعبوں میں 12ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی۔ سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی نے35.4 بلین روپے کے 12 منصوبوں کی منظوری دی […]
سی ڈی ڈبلیو پی، آزادکشمیر کیلئے3اہم پن بجلی منصوبوں کی منظوری دیدی Read More »









