پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری طیارے فضائی مشق کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے
راولپنڈی (19 اکتوبر 2025): پاک فضائیہ کا ایک دستہ جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ساتھ دو طرفہ فضائی مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گیا ہے۔ اس مشق میں ماہر فضائی اور زمینی عملہ بھی شامل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون […]
پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری طیارے فضائی مشق کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے Read More »









