پیپلزپارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت اور مقام چوتھی بار تبدیل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا مقام اور وقت ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ تبدیلی چوتھی مرتبہ کی گئی ہے جس نے پارٹی اراکین میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی گروپ کا اجلاس […]
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت اور مقام چوتھی بار تبدیل Read More »









