وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ، کرکٹ کو عوامی رابطوں کا ذریعہ قرار دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کی مہمان ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر تجارت جام کمال، وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات […]









