تازہ ترین

بھارت کی پالیسی ٹرمپ بناتے ہیں ،بھارتی اپوزیشن مودی کے جھکائو پر برہم

نئی دہلی:بھارتی اپوزیشن رہنماؤں اور صحافیوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی باریک واردات پکڑلی۔ بھارتی وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نےکہا کہ امریکی صدر نے انہیں ٹیلیفون کرکے دیوالی کی مبارکباد دی تاہم مودی ٹیلیفونک رابطے کی اصل بات گول کرگئے اور روس سے تیل کی خریداری روکنے […]

بھارت کی پالیسی ٹرمپ بناتے ہیں ،بھارتی اپوزیشن مودی کے جھکائو پر برہم Read More »

وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کم تنخواہ دار طبقے کو زبردست خوشخبری سنادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کم تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کٹوتی میں کمی کردی گئی ہے، دیگر تنخواہ داروں کے لیے بھی ریلیف کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے

وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

روس پر نئی امریکی پابندیاں عائد،پیوٹن سےملاقات کرنا مناسب نہیں لگا،ٹرمپ

واشنگٹن:امریکا نے روس پر پر نئی پابندیاں عائد کردیں، امریکی حکام نے واضح کیاکہ روس پر پابندیوں کا مقصد صدر پیوٹن پر جنگ بندی کےلیے دباؤ ڈالنا ہے۔ امریکا نے روس کی دو بڑی تیل کمپنیوں روسنیفٹ (Rosneft) اور لوک آئل (Lukoil) پر پابندی عائد کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں

روس پر نئی امریکی پابندیاں عائد،پیوٹن سےملاقات کرنا مناسب نہیں لگا،ٹرمپ Read More »

آزادکشمیر، جنگلات میں تعمیرات کیخلاف ایکشن شروع، مکان مسمار

حویلی کہوٹہ:آزادکشمیر میں جنگلات میں ہونیوالی تعمیرات کیخلاف ایکشن شروع کردیا ، حویلی کہوٹہ کی یونین کونسل بھیڈی کے علاقے میں جنگلات کی اراضی پر تعمیر کئے گئے ایک غیر قانونی مکان کو مسمار کر دیا۔ کارروائی محکمہ مال اور پولیس کی معاونت سے عمل میں لائی گئی، جس کے دوران کسی ناخوشگوار واقعے سے

آزادکشمیر، جنگلات میں تعمیرات کیخلاف ایکشن شروع، مکان مسمار Read More »

ننھی تسمیہ کے ورثاء کوانصاف دلانے کیلئے نئی جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

کھوئی رٹہ :تسمیہ قتل کیس میں ایک مرتبہ پھر سے نئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور 10دن میں تحقیقاتی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے تسمیہ قتل کیس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے جو ائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کی

ننھی تسمیہ کے ورثاء کوانصاف دلانے کیلئے نئی جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

دودھنیال نیلم میں یوم تاسیس آزادکشمیرکرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز،نامور ٹیموں کی شرکت

نیلم:یوم تاسیس آزادکشمیر کرکٹ ٹورنامنٹ آف دودھنیال کاافتتاح بریگیڈ کمانڈر محمد عمران چیمہ نے کیااور آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کو کرکٹ ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد پر شاباش دی۔ بریگیڈ کمانڈر محمد عمران چیمہ نے ٹورنامنٹ پر ریاستی وضلعی سطح پر نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیوں کو موثر رابطوں کی مضبوط ڈور اور صحت کاخزانہ قراردیا۔

دودھنیال نیلم میں یوم تاسیس آزادکشمیرکرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز،نامور ٹیموں کی شرکت Read More »

حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے،صحافی غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد: معروف صحافی واینکرپرسن غریدہ فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ایکس پر اپنی پوسٹ میںغریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے انسداد دہشتگردی میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے اورانتہائی معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 17-18 اکتوبر 2025 کی

حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے،صحافی غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف Read More »

پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کا کینور مظفرآباد کینسر ہسپتال میں جلد اپنا کام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایٹمی توانائی کینسر ہسپتال (اے ای سی ایچ) نوری نے بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا “عوام الناس میں کینسر کی بروقت تشخیص کی اہمیت اور خواتین میں بریسٹ کینسر کی شناخت سے متعلق آگاہی”۔ یہ مہم ہر سال اکتوبر میں منعقد کی

پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کا کینور مظفرآباد کینسر ہسپتال میں جلد اپنا کام شروع کرنے کا اعلان Read More »

ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز کا معاملہ، شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز کا معاملہ، شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ نیشنل سائبر کرائمز انوسٹیگیشن ایجنسی نے درج کیا۔ پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار پر صنم جاوید کی گرفتاری سمیت ریاست مخالف دیگر اقدامات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزامات ہیں۔۔ شاندانہ گلزار نے سوشل میڈیا

ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز کا معاملہ، شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج Read More »

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 31 اکتوبرکو جاری کرنے کا حکم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو اکتوبر کی تنخواہیں 31 تاریخ کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ اکتوبر کی ادائیگیاں معمول سے قبل کی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 31 اکتوبرکو جاری کرنے کا حکم Read More »