تازہ ترین

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والوں کی تعداد میں اضافہ،ایف بی آر کے اعدادوشمارجاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہےکہ 31 اکتوبر 2025 تک کل 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے جا چکے ہیں جو گزشتہ سال اسی مدت کے دوران جمع کرائے گئے 50 لاکھ ریٹرنز کے مقابلے میں 17.6 فیصد زیادہ ہے۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق سال 2025 کے […]

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والوں کی تعداد میں اضافہ،ایف بی آر کے اعدادوشمارجاری Read More »

پاکستان نے امریکا اور بھارت کے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے، دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور بھارت کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر انداربی نے کہا کہ خطے پر امریکا بھارت دفاعی معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مسلح افواج بھارتی فوجی مشقوں پر

پاکستان نے امریکا اور بھارت کے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے، دفتر خارجہ کا ردعمل Read More »

گلگت بلتستان کا یوم آزادی آج ، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ’’پاکستان کی شان گلگت بلتستان‘‘ریلیز

گلگت بلتستان کا یوم آزادی آج منایا جائیگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، صدر مملکت آصف علی زرداری گلگت میں مرکزی تقریب کے مہمان جس کے انتظامات مکمل کر گئے ہیں جبکہ اس موقع پر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے محبت کے جذبات سے لبریز

گلگت بلتستان کا یوم آزادی آج ، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ’’پاکستان کی شان گلگت بلتستان‘‘ریلیز Read More »

وزیراعظم یوتھ اسکیم کے تحت ملنے والے لیپ ٹاپ کن خصوصیات کے حامل ہیں؟

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم یوتھ اسکیم 2025 کے تحت طلبہ میں جدید لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا آغاز کر دیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نے طلبہ کو یہ لیپ ٹاپ دیتے ہوئے کہا

وزیراعظم یوتھ اسکیم کے تحت ملنے والے لیپ ٹاپ کن خصوصیات کے حامل ہیں؟ Read More »

بابر اعظم

بابر اعظم کا کارنامہ،ٹی 20انٹرنیشنل میں بڑا ریکارڈ بنا لیا

لاہور:قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کردی ہے، دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے بیٹر سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا ریکارڈ توڑ کر سب سے رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے 11 رنز بنا

بابر اعظم کا کارنامہ،ٹی 20انٹرنیشنل میں بڑا ریکارڈ بنا لیا Read More »

ایک سال میں حکومتی قرضوں میں 10ہزار ارب کا اضافہ،مجموعی قرض 84 ہزار ارب ہوگیا

اسلام آباد:ایک سال کے دوران حکومتی قرضوں میں 10 ہزار ارب کا اضافہ ہوا ہے جس کے سبب مجموعی قرض 84 ہزار ارب سے زائد ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے فریم ورک کے تحت پاکستان کے ذمہ قرضوں سے متعلق وزارت خزانہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین سال

ایک سال میں حکومتی قرضوں میں 10ہزار ارب کا اضافہ،مجموعی قرض 84 ہزار ارب ہوگیا Read More »

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا انتباہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔ ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبہ سے نشست کے دوران ڈی جی آئی

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا انتباہ Read More »

ٹی ٹی پی نے تمام جنگجو گروپوں کو واپس افغانستان جانے کی ہدایت کردی

تحریک طالبان پاکستان (TTP) نے اپنے تمام جنگجو گروپوں کو قبائلی علاقوں سے فوری طور پرواپس افغانستان جانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ ہدایات مفتی نور ولی اور افغان سرزمین پر موجود سینئر قیادت کی طرف سے جاری ہوئیں جنہیں تین سطحوں پر منظم انداز میں پھیلایا گیا مرکزی قیادت سے علاقائی کمانڈرز

ٹی ٹی پی نے تمام جنگجو گروپوں کو واپس افغانستان جانے کی ہدایت کردی Read More »

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی ہسپتال منتقل، سابق پارٹی رہنماوں کی عیادت

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طبی مسائل کے باعث پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کے پتّے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کے گال بلیڈر کی سرجری جلد متوقع ہے۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی ہسپتال منتقل، سابق پارٹی رہنماوں کی عیادت Read More »

دوسرا ٹی 20:شاہینوں نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا جانے والا 111 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 13.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔ صائم ایوب نے 38 گیندوں پر 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیی، صاحبزادہ فرحان 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،

دوسرا ٹی 20:شاہینوں نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »