سکالرز کالجز کے زیر اہتمام محفل نعت،ڈی جی آئی ایس پی آر بریگیڈیئر طارق کی شرکت
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سکالرز کالج آف سائنسز و انفارمیشن ٹیکنالوجی مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ سیمینار بعنوان ”سیرت سیدالانبیاء ﷺ و محفل نعت” کا انعقاد کیا گیا۔ ،تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک فوج کے بریگیڈیئر طارق، ڈی جی آئی ایس پی آر آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان تھے،معروف مذہبی سکالر سید علی حیدر بخاری […]
سکالرز کالجز کے زیر اہتمام محفل نعت،ڈی جی آئی ایس پی آر بریگیڈیئر طارق کی شرکت Read More »









