شمریز عباسی کا سردار مسعود خان سے رابطہ، مزدوروں کی رہائی پر شکریہ
مظفرآباد:آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی رہنما شمریز عباسی نے سابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے رابطہ کیا اور سات پاکستانیوں سمیت ایک کشمیری کی اغوا کاروں سے بازیابی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران دبئی سے ایک کشمیری شخص نے سات پاکستانیوں […]
شمریز عباسی کا سردار مسعود خان سے رابطہ، مزدوروں کی رہائی پر شکریہ Read More »









