تازہ ترین

یوکرین جنگ خاتمے کیلئے اہم پیشرفت، ٹرمپ منصوبے کو بڑی حمایت مل گئی

ماسکو:روس اور یوکرین جنگ کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کردی۔ صدر پوتن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا […]

یوکرین جنگ خاتمے کیلئے اہم پیشرفت، ٹرمپ منصوبے کو بڑی حمایت مل گئی Read More »

ہونڈا موٹر سائیکل

موٹرسائیکلز بلاسودآسان قسطوں میں حاصل کرنے کا سنہری موقع

اسلام آباد:بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ایک انتہائی پرکشش اور سہل فنانسنگ پلان متعارف کرایا ہے جس کے تحت ہونڈا موٹر سائیکلز(honda bikes) کی خریداری اب آسان اقساط پر ممکن ہوگئی ہے، وہ بھی مکمل زیرو فیصد مارک اپ کے ساتھ۔ نئی پیشکش محدود مدت کے لیے متعارف کرائی گئی ہے اور اس

موٹرسائیکلز بلاسودآسان قسطوں میں حاصل کرنے کا سنہری موقع Read More »

اسحاق ڈار

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیرپائیدار امن کاقیام ممکن نہیں،اسحاق ڈار

برسلز:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام خطے میں استحکام کیلئے حقیقی خطرہ ہے۔ برسلز میں انڈو-پیسیفک منسٹریل فورم راؤنڈ ٹیبل سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے زور دیا کہ پانی کو تعاون کا ذریعہ ہونا چاہیے اور

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیرپائیدار امن کاقیام ممکن نہیں،اسحاق ڈار Read More »

کیا ظہران ممدانی نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے؟ ٹرمپ سے ملاقات میں سب واضح ہوگیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت رہی، انہوں نے کہا کہ نیویارک کی

کیا ظہران ممدانی نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے؟ ٹرمپ سے ملاقات میں سب واضح ہوگیا Read More »

اسلامک یکجہتی گیمز ،پاکستانی پہلوان نے ایک اورکانسی کا تمغہ جیت لیا

ریاض:پاکستانی پہلوان محمد گلزار نے ریاض میں جاری چھٹی اسلامک یکجہتی گیمز میں 97 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ محمد گلزار نے ترکیہ کے رفعت گیداک کو 4-5 کے اسکور سے شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، اس سے قبل انہوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افغانستان کے اقبال احمد کو شکست

اسلامک یکجہتی گیمز ،پاکستانی پہلوان نے ایک اورکانسی کا تمغہ جیت لیا Read More »

تیجس طیارہ گرنے سے بھارتی فضائی قوت کی کمزوریوں کا پردہ چاک ہوگیا

اسلام آباد: ائیرمارشل ریٹائرڈ عاصم سلیمان کا کہنا ہے کہ دبئی ائیر شو میں گرنے والے بھارتی تیجس طیارے میں فنی خرابی کی اطلاعات تھیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ائیرمارشل ریٹائرڈ اور دفاعی تجزیہ کار عاصم سلیمان نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق ٹیکنیکل فالٹ بھی ہوسکتا ہے ، ایسے حادثوں

تیجس طیارہ گرنے سے بھارتی فضائی قوت کی کمزوریوں کا پردہ چاک ہوگیا Read More »

سیلاب زدگان

آزادکشمیر، کابینہ کی تشکیل کے بعد انتظامی افسران کی اکھاڑ پچھاڑ

مظفرآباد: حکومت آزادکشمیر نے کابینہ کی تشکیل اور وزراء کو محکمے الاٹ کرنے کے بعد انتظامی افسران کی اکھاڑ پچھاڑ شروع کردی ہے اور کئی افسران کے تبادلوں کی فہرستیں تیا ر کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے کابینہ کی تشکیل اور وزراء کو محکمے الاٹ کرنے کے بعدڈپٹی کمشنر میرپور

آزادکشمیر، کابینہ کی تشکیل کے بعد انتظامی افسران کی اکھاڑ پچھاڑ Read More »

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ :سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان شاہینز نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ :سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی Read More »

میرپور: طالبات کے سخت سوالات ،کرنل شیراز احمد کا بھرپور جواب،سامعین محظوظ ہوتے رہے

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ماڈل کالج میں انٹریکٹو سیشن ہوا جس میں کرنل شیراز احمدنے طالبات کے سوالات کے بھرپور جوابات دیئے ۔ طالبات نے کرنل شیراز احمد سے سخت سوالات کئے جن کے بڑے تحمل سے جوابات بھی ملے اور بچے ان جوابات سے محضوظ بھی ہوئے کرنل شیراز احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ

میرپور: طالبات کے سخت سوالات ،کرنل شیراز احمد کا بھرپور جواب،سامعین محظوظ ہوتے رہے Read More »

موبائل پر موصول کسی بھی میسجز یاکالز کا ہر گز جواب نہ دیں،سینٹرروبینہ خالد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی جانب سے رجسٹرڈ خاندانوں کیلئے بڑا انتباہ جاری کر دیا گیا۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری انتباہ میں کہا گیا کہ وہ موبائل فون پر موصول ہونے والے ایسے ایس ایم ایس یا فون کالز جن میں BISP کی

موبائل پر موصول کسی بھی میسجز یاکالز کا ہر گز جواب نہ دیں،سینٹرروبینہ خالد Read More »