ہری پور، سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر بھاری جرمانہ عائد
ہری پور(کشمیر ڈیجیٹل)ہری پور میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیا۔ سینیٹر مرتضیٰ جاوید […]
ہری پور، سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر بھاری جرمانہ عائد Read More »









