پاکستانی نوجوان کی محبت میں پولینڈ کی خاتون شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی
پاکستانی نوجوان کی محبت نے پولینڈ کی خاتون کو سرگودھا تک پہنچا دیا، جہاں انہوں نے فیملی کورٹ میں مطیع اللہ سے نکاح کیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام مریم رکھا۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقہ منظور حیات کے رہائشی مطیع اللہ نامی نوجوان کے مطابق پولینڈ کی رہائشی خاتون مانگورزانا […]
پاکستانی نوجوان کی محبت میں پولینڈ کی خاتون شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی Read More »









