قومی 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی الیکشن آج ہوں گے
اسلام آباد : قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج منعقد ہوں گے ۔ ہری پور، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل ، انتخابی سامان پہنچا دیا گیا ۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے […]
قومی 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی الیکشن آج ہوں گے Read More »









