این اے18ہری پور ضمنی انتخاب، 30 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج جاری
این اے-18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے ۔ ابتدائی طور پر 602 پولنگ سٹیشنز میں سے 30 کے نتائج موصول ہو چکے ہیں ۔ ابتدائی غیر حتمی نتائج کے مطابق، مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان 7,109 ووٹ حاصل کر کے […]
این اے18ہری پور ضمنی انتخاب، 30 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج جاری Read More »









