تازہ ترین

بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست، جنوبی افریقہ نےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

گوہاٹی : جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ بدھ کو جنوبی افریقا نے گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارت کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: کرکٹر سلمان علی آغا نے راہول ڈریوڈ […]

بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست، جنوبی افریقہ نےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں اضافی اہلکار تعینات کرنیکا حکم دیدیا

واشنگٹن :وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں 500 اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد صدر ٹرمپ نے فور طور پر یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ وزیرجنگ

ڈونلڈٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں اضافی اہلکار تعینات کرنیکا حکم دیدیا Read More »

پاک افغان اختلافات پراظہارتشویش، پاکستان جب کہے گا تعاون کریں گے، ایران

اسلام آباد: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہےکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ہمارے لیے باعث تشویش ہیں، اختلافات کے حل کے لیے ہر راستہ اختیار کریں گے، جب بھی پاکستان کہےگا تعاون کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی لاریجانی نےکہا کہ فیلڈ

پاک افغان اختلافات پراظہارتشویش، پاکستان جب کہے گا تعاون کریں گے، ایران Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشق البطارII اختتام پذیر

پاکستان اور سعودی عرب کی انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ فوجی مشق البطار-II تبوک میں اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بدھ کو جاری کردہ بیان کے مطابق یہ مشقیں 18 سے 26 نومبر 2025 تک جاری رہیں۔ اس مشق میں پاکستان آرمی

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشق البطارII اختتام پذیر Read More »

پاکستانی کھلاڑی کا بڑا کارنامہ، ڈبل ہیٹرک کرکے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد ریجن کے فاسٹ بولر محمد موسیٰ نے قائداعظم ٹرافی 26-2025 میں ڈبل ہیٹرک کرکے تاریخ رقم کردی۔ قائداعظم ٹرافی کے آخری راؤنڈ میں ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلےگئے میچ میں محمد موسیٰ نے پشاور کیخلاف 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد موسیٰ کی یہ شاندار کارکردگی گزشتہ 10 سال

پاکستانی کھلاڑی کا بڑا کارنامہ، ڈبل ہیٹرک کرکے تاریخ رقم کردی Read More »

”اپنی زمین اپناگھر“قرعہ اندازی ،2ہزار افراد کو رہائشی پلاٹس مل گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاپنی زمین، اپنا گھرپروگرام کا آغاز کر دیا۔ نواز شریف نے مریم نواز کی درخواست پر بٹن دبا کر”اپنی زمین اپناگھر“کا ڈیجیٹل افتتاح کیا، بعدازاں نواز شریف نے ”اپنی زمین اپناگھر“منصوبے کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز کیا۔ مریم نواز شریف نے اٹک کی

”اپنی زمین اپناگھر“قرعہ اندازی ،2ہزار افراد کو رہائشی پلاٹس مل گئے Read More »

صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی،صحافی کو4 سال2 ماہ قید کی سزا سنادی

استنبول(کشمیر ڈیجیٹل) ترک عدالت نے صدر اردوان کو دھمکی دینےکے الزام میں صحافی کو قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکیے کی عدالت نے ترک صحافی فاتح التیلی کو صدر رجب طیب اردوان کودھمکی دینےکےجرم میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صحافی کو جون میں

صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی،صحافی کو4 سال2 ماہ قید کی سزا سنادی Read More »

دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست،پاکستان اور امریکہ جگہ نہ بناسکے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایئر ہیلپ نے سال 2025 کیلئے دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کر دی جس میں 10 میں سے 4 مسلم ممالک شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئرلائن کی درجہ بندی کیلئے وقت کی پابندی، صارفین کی رائے اور کلیمز پروسیسنگ کی کارکردگی کو مدنظر رکھا گیا تھا۔ جس

دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست،پاکستان اور امریکہ جگہ نہ بناسکے Read More »

اسلام آبادپولیس نے جے یوآئی رہنما فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما فرخ کھوکھر کو اسلام آباد پولیس نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے انہیں زیرو پوائنٹ پر قائم ناکے سے گرفتار کیا، جہاں معمول کی چیکنگ کے دوران مبینہ طور پر ان کے قبضے سے بغیر

اسلام آبادپولیس نے جے یوآئی رہنما فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کو بحرین کے سب سے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس) سے نواز دیا۔۔ یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی اور

وزیراعظم شہبازشریف کو بحرین کے سب سے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا Read More »