تازہ ترین

ریاض سیزن میں پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز،ابرارالحق کی شاندار پرفارمنس

سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت میڈیا اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریاض سیزن کے دوران پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ اس ثقافتی ہفتے کے پہلے روز ہزاروں پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکیوں نے شرکت کی اور پاکستان کی متنوع ثقافت کا بھرپور مظاہرہ دیکھا۔ پاکستان کے چاروں صوبوں کی […]

ریاض سیزن میں پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز،ابرارالحق کی شاندار پرفارمنس Read More »

ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر خودکش دھماکہ، تینوں حملہ آور افغان شہری نکلے

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر پر 24 نومبر کو ہونے والے خودکش دھماکوں کی تفتیش جاری ہے۔ تفتیشی حکام نے تصدیق کی ہے کہ حملہ آور تینوں افغان شہری تھے، تاہم نادرا کو ان کے حوالے سے مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد اب تک

ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر خودکش دھماکہ، تینوں حملہ آور افغان شہری نکلے Read More »

کوہالہ احتجاج، مرکزی شاہراہ بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوہالہ کے نزدیک تحریک حقوق بکوٹ سرکل کے احتجاج کا دوسرا روز جاری ہے، جس کے باعث مظفرآباد، باغ، راولاکوٹ، جہلم ویلی اور نیلم ویلی جانے والی مرکزی شاہراہ مسلسل 48 گھنٹوں سے مکمل طور پر بند ہے۔ ضلع ایبٹ آباد کی حدود میں ہونے والے اس احتجاج نے ہزاروں مسافروں کو اذیت ناک صورتحال

کوہالہ احتجاج، مرکزی شاہراہ بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

ایچ ایم ڈی کی پہلی بار اپنا فلپ لیپ ٹاپ لانچ کرنےکی تیاری

ایچ ایم ڈی، جو نوکیا کے فونز کا کاروبار سنبھالنے کے بعد اپنے اسمارٹ فونز بھی بنا رہی ہے، اب پہلی بار لیپ ٹاپ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ایک حالیہ لیک کے مطابق، ایچ ایم ڈی ایک 2-ان-1 کروم بک تیار کر رہا ہے جس کا نام HMD (Chrome)Book CS-1 Flip یا HMD

ایچ ایم ڈی کی پہلی بار اپنا فلپ لیپ ٹاپ لانچ کرنےکی تیاری Read More »

پاک افغان طورخم بارڈر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آج کھلنے کا امکان

پاک افغان طورخم بارڈر آج انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کھلنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ تجارتی گزرگاہ گزشتہ پچاس روز سے مسلسل بند ہے جس کے باعث دونوں جانب مال بردار گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سرحد بند ہونے کی وجہ سے نہ صرف تجارتی سرگرمیاں تھم گئی ہیں

پاک افغان طورخم بارڈر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آج کھلنے کا امکان Read More »

سری لنکا کے بعد سمندری طوفان بھارت کی طرف بڑھنے لگا

سری لنکا میں شدید تباہی پھیلانے کے بعد سمندری طوفان دتوا بھارت کی جانب بڑھنے لگا ہے، جس نے دونوں ممالک کے ساحلی علاقوں میں تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان دتوا آج بھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس پیش گوئی نے

سری لنکا کے بعد سمندری طوفان بھارت کی طرف بڑھنے لگا Read More »

ٹرمپ

امریکہ نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والوں کے ویزے روک دیے

واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سخت اقدامات کا سلسلہ آگے بڑھ گیا ہے اور اس سلسلے میں افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے افراد کے لیے ویزوں کا اجرا روکنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس فیصلے نے اندرونِ

امریکہ نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والوں کے ویزے روک دیے Read More »

ویزوں

پاکستانیوں کیلئے ویزوں کی بندش بارے خبریں بے بنیاد ہیں : بخیت عتیق الرومیتی

کراچی : متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانی عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امارات کی جانب سے ویزوں کی بندش کی خبریں بے بنیاد اور غیر حقیقی ہیں ۔ شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل نے کہا کہ ویزا سینٹر، جو ایشیا کے سب

پاکستانیوں کیلئے ویزوں کی بندش بارے خبریں بے بنیاد ہیں : بخیت عتیق الرومیتی Read More »

کپتان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر 2026 یادگار بنائیں گے : کپتان سلمان علی آغا

راولپنڈی : قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر 2026 یادگار بنائیں گے ۔ سری لنکا کے خلاف سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں کامیابی کے بعد  راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ کم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر 2026 یادگار بنائیں گے : کپتان سلمان علی آغا Read More »

فائنل

فائنل میں ہم نے اسپنر کیخلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی : سری لنکن کپتان داسن شناکا

راولپنڈی : سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں ان کی ٹیم اسپنرز کے مقابلے میں توقع کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی ۔ پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد راولپنڈی میںگفتگو کے دوران داسن شناکا کا کہنا تھا کہ ٹیم نے اننگز کا آغاز مضبوط انداز

فائنل میں ہم نے اسپنر کیخلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی : سری لنکن کپتان داسن شناکا Read More »