تازہ ترین

ہوائی سفر میں حادثاتی موت پر ورثا کو کتنا معاوضہ ملے گا؟ترمیمی بل منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے دفاع نےCarriage By Air Act ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔ ترمیمی بل 2025ء کے تحت ہوائی جہاز کے ذریعے بین الاقوامی سفرکے دوران حادثاتی موت پر مسافرکے ورثا کو 6کروڑ ،اندرون ملک سفرکے دوران موت پر 2کروڑروپے اور سامان گم ہونے کی صورت میں ایک […]

ہوائی سفر میں حادثاتی موت پر ورثا کو کتنا معاوضہ ملے گا؟ترمیمی بل منظور Read More »

روزانہ انرجی ڈرنکس کے استعمال نے 22 سالہ نوجوان کو چلنے پھرنے سے محروم کر دیا

ماسکو: روس کے سینیٹ پیٹرزبرگ سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان آرٹیم روزانہ انرجی ڈرنکس پینے کی وجہ سے چلنے پھرنے سے محروم ہوگیا۔ غیرملکی خبرساں ادارے رپورٹ کے مطابق روسی نوجوان آرٹیم پہلے دن میں ایک کین پیتا تھا لیکن اس نے لمبے وقت تک گیمنگ کرتے ہوئے خالی پیٹ اس کی مقدار

روزانہ انرجی ڈرنکس کے استعمال نے 22 سالہ نوجوان کو چلنے پھرنے سے محروم کر دیا Read More »

ناقابل یقین فیچرز کے ساتھ دنیا کی پہلی ’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ متعارف

اوساکا : جاپانی کمپنی سائنس نے کہا ہے کہ جاپان میں ورلڈ ایکسپو کے شرکاءکو حیران کرنے والی ’ہیومن واشنگ مشین‘ اب فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک کیپسول نما پوڈ میں لیٹ کر ڈھکن بند کر دیا جاتا ہے۔ پھر اس انسان کو بالکل کپڑوں

ناقابل یقین فیچرز کے ساتھ دنیا کی پہلی ’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ متعارف Read More »

چین کی اپنے شہریوں کو تاجکستانی سرحدی علاقہ چھوڑنے کی ہدایت، واقعہ پرافغانستان کا بھی ردعمل آگیا

دوشنبے/کابل : تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے حالیہ واقعے کے بعد دوشنبے میں قائم چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر سرحدی علاقوں سے نکل جائیں جبکہ واقعہ پر افغانستان کا بھی ردعمل آگیا ہے۔ تاجک حکام کے مطابق 26 نومبر کی شب افغانستان کی

چین کی اپنے شہریوں کو تاجکستانی سرحدی علاقہ چھوڑنے کی ہدایت، واقعہ پرافغانستان کا بھی ردعمل آگیا Read More »

دورہ

صحت وتعلیم پر فوکس ہے، عوام کا اعتماد بحال کرنا ترجیح ہے،فیصل راٹھور

مظفرآباد؛وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھورنے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد بحال کرنا اولین ترجیح ہے۔ صحت و تعلیم کو فوکس کر رکھا ہے، عوام کو جلد ادارہ جاتی بہتری ہوتی نظر آئے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے اپنی مصروفیات کا

صحت وتعلیم پر فوکس ہے، عوام کا اعتماد بحال کرنا ترجیح ہے،فیصل راٹھور Read More »

کشمیریوں کے گھروں کی مسماری میری حکومت بدنام کرنے کی کوشش ہے،عمر عبداللہ

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے علاقے میں جاری گھروں کی مسماری مہم پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے یہ ایک منتخب حکومت کو بدنام کرنے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے یہ بات

کشمیریوں کے گھروں کی مسماری میری حکومت بدنام کرنے کی کوشش ہے،عمر عبداللہ Read More »

نیپال نے100روپے کے نئے نوٹ نے بھارت میں کھلبلی مچادی

کھٹمنڈو:نیپال نے 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے جو ایک بار پھر پڑوسی ملک بھارت سے خراب سفارتی تعلقات کی وجہ بن گیاہے اور بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال راسٹرا بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اس نوٹ پر سابق گورنر مہا پرساد ادھیکاری

نیپال نے100روپے کے نئے نوٹ نے بھارت میں کھلبلی مچادی Read More »

روسی حکام کا ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی حکام نے ملک بھر میں واٹس ایپ میسج سروسز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق اگر واٹس ایپ روسی قوانین کی تعمیل نہیں کرتا تو اسے ملک میں مکمل طور پر بلاک کردیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ اگست میں روس نے واٹس ایپ اور ٹیلی

روسی حکام کا ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ Read More »

محکمہ جیل وخانہ جات پنجاب نے عمران خان کو مکمل محفوظ وصحت مند قراردیدیا

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے حکام نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر محفوظ اور صحت مند قراردیا ہے ۔ حکام کے مطابق ان کی تمام ضروری سہولیات تک رسائی موجود ہے اور جیل مینوئیل کے

محکمہ جیل وخانہ جات پنجاب نے عمران خان کو مکمل محفوظ وصحت مند قراردیدیا Read More »

آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور

آسام (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا جسے مسلم دشمنی پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں اس قانون کی منظوری کے بعد ایک سے زائد شادی (پولیگمی) کو جرم قرار دیدیا گیا۔ جس کے تحت پہلی شادی کے

آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور Read More »