ایک شخص کے جرم کی سزا پوری برادری کو نہ دی جائے: ٹرمپ سےافغان کمیونٹی کی اپیل
امریکا میں آباد افغان کمیونٹی نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک فرد کے اقدام کو بنیاد بنا کر پوری افغان برادری کے خلاف کوئی اجتماعی اقدام نہ کیا جائے۔ کمیونٹی کا کہنا ہے کہ کسی ایک شخص کے جرم کو […]
ایک شخص کے جرم کی سزا پوری برادری کو نہ دی جائے: ٹرمپ سےافغان کمیونٹی کی اپیل Read More »









