تازہ ترین

خیبرپختونخوا صوبے کا نام تبدیل کیاجائے: اے این پی کی تجویز وفاق کو ارسال

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28 ویں آئینی ترمیم کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کردیں۔ اے این پی نے تجاویز دیں کہ آبی بجلی پیدا کرنے والے صوبوں پر وفاقی ٹیکس ختم کیاجائے اور ان صوبوں میں گھریلوصارفین کیلئے 10روپےفی یونٹ تک ریٹ مقررکیاجائے۔ اے این پی نے تجویز دی کہ […]

خیبرپختونخوا صوبے کا نام تبدیل کیاجائے: اے این پی کی تجویز وفاق کو ارسال Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے راولا کوٹ میں نالوں، قدرتی آبی گزرگاہوں اور گرین بیلٹس پر ہونے والی مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف دائر مفادِ عامہ کی پٹیشن باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلی ۔ ہائیکورٹ آزادکشمیر نے تمام متعلقہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کرکے 10 دسمبر 2025 تک جواب

ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز جاری Read More »

سردیوں کی تعطیلات: 8 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند رکھنے کا اعلان

یواے ای(کشمیر ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی جو 4 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، اس دوران تدریسی اور انتظامی عملے کی چھٹیاں ایک ہفتے بعد 15

سردیوں کی تعطیلات: 8 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند رکھنے کا اعلان Read More »

مظفرآباد انتظامیہ تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، تاجروں کی دوڑیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر سید غلام محی الدین گیلانی کی سربراہی میں طارق آباد بائی پاس اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف منظم آپریشن، شہر کی بحالی کی جانب اہم قدم مظفرآباد میں بڑھتی ہوئی تجاوزات، ٹریفک مسائل اور شہری مشکلات کے سدباب کے لیے ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مظفرآباد انتظامیہ تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، تاجروں کی دوڑیں Read More »

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں بارےتازہ ترین اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک ہفتے کے دوران متعدد شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک ہفتے کے اندر چینی کی قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی Read More »

برنالہ، آزادامیدوار اسمبلی محمد مالک سیاسی انتقام کا نشانہ بن گئے،جھوٹا مقدمہ درج

برنالہ ( نیوز رپورٹر)ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ سے آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لینے اور بڑا عوامی مینڈیٹ لینے والے امیدوار اسمبلی محمد مالک اور انکے بھانجے راحیل ملک کے خلاف جھوٹہ مقدمہ قائم کرنے کے خلاف اہلیان برنالہ نے آواز بلند کر دی۔ بھمبر ضلع کی تحصیل برنالہ کی سیاسی، سماجی، کاروباری،

برنالہ، آزادامیدوار اسمبلی محمد مالک سیاسی انتقام کا نشانہ بن گئے،جھوٹا مقدمہ درج Read More »

ایبٹ آباد، جیپ گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

حویلیاں(کشمیر ڈیجیٹل)ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں سے مگری جانے والی ایک جیپ حادثے کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چیپ میں 12 افراد سوار تھے ۔ جیپ ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی تیز رفتاری کے باعث جیپ الٹ گئی۔حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی ہوئے۔ پولیس

ایبٹ آباد، جیپ گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق Read More »

فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ،پولیس کھلاڑیوں کی لڑائی روکنے پہنچ گئی

بولیویا(کشمیرڈیجیٹل)امریکی مشرقی علاقے بولیویا میں کوپا بولیویا کپ میچ کے بعد شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں پولیس کو لڑائی روکنے کیلئے آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بولیویا کی ٹیموں بلومنگ اور ریئل اورورو کے درمیان میچ 2-2 سے برابر ہوا جس کے نتیجے میں بلومنگ کی ٹیم

فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ،پولیس کھلاڑیوں کی لڑائی روکنے پہنچ گئی Read More »

پیٹرول

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کاامکان، 30نومبر کو نئی قیمتوں کااعلان متوقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی تیاری کرلی،وزارت خزانہ وزیراعظم شہبازشریف کی مشاورت سے 30 نومبر کو نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ یکم دسمبر سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کاامکان، 30نومبر کو نئی قیمتوں کااعلان متوقع Read More »

بجٹ

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے ٹیکس پالیسی پر اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس سلسلے میں وزیراعظم  شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں کہ محنت کش اور تنخواہ لینے والے شہریوں پر موجودہ ٹیکس

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »