روسی صدر کی انڈیا آمد پر بھارتیوں کی پوجاپاٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
نئی دہلی:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ ان کی آمد سے قبل بھارتی عوام کی جانب سے ان کے لیے کی گئی پوجا اور دیگر دلچسپ مناظر نے انٹرنیٹ صارفین کی خوب توجہ حاصل کرلی ہےجس پر بھارت سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصروں کا اظہار […]
روسی صدر کی انڈیا آمد پر بھارتیوں کی پوجاپاٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے Read More »









