تازہ ترین

خانہ کعبہ کا خلاء سے دلکش نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس تصویر میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام، خانہ کعبہ، کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی طرح دیکھا جا سکتا ہے۔ خانہ کعبہ کی یہ تصویر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر […]

خانہ کعبہ کا خلاء سے دلکش نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل Read More »

نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا

نیوزی لینڈ میں ایک شخص پر مبینہ طور پر ایک انڈے کی شکل کے ہیرے جڑے لاکٹ کو نگل کر چوری کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نگلا گیا یہ لاکٹ ایک ’فیبرجے ایگ‘ لاکٹ ہے جس کی مالیت تقریباً 19 ہزار 300 ڈالر ہے، پولیس ملزم سے تاحال لاکٹ برآمد

نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا Read More »

انجینئرسید ابن علی نے نیوم پراجیکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کےنوجوان انجینئر سید ابن علی کا شاندار کارنامہ، سعودی عرب، نیوم پراجیکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر شاندار کامیابی حاصل کرلی جس سے پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا۔ سعودی عرب کے عظیم الشان نیوم پراجیکٹ پر دنیا بھر کے ہزاروں ماہرین اور انجینئرز جدید ٹیکنالوجی اور مستقبل کے شہری

انجینئرسید ابن علی نے نیوم پراجیکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا Read More »

چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ سیاست کی نذر،عوام سراپا احتجاج

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کی یونین کونسل نڑدجیاں کے علاقے میں تعمیر کردہ چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ جس کی پیداواری گنجائش 3.22 میگاواٹ بتائی گئی تھی ایک سال گزرنے کے باوجود سیاست کی نذر جو کہ مطلوبہ نتائج دینے میں مکمل ناکام ہوگیا ۔۔۔ عوامی سطح پر کئی سوال اٹھنے لگے،اربوں روپوں کی

چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ سیاست کی نذر،عوام سراپا احتجاج Read More »

قیمتوں

ملک میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں کمی، صارفین کے لیے سنہری موقع

ملک میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں حالیہ کمی نے انہیں لگوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین موقع فراہم کر دیا ہے۔ موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ بجلی کی کھپت میں کمی کے سبب سولر پینلز اور متعلقہ آلات کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس سے وہ لوگ فائدہ اٹھا

ملک میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں کمی، صارفین کے لیے سنہری موقع Read More »

ٹک ٹاکر پیاری مریم کا انتقال ہوگیا، سوشل میڈیا پر سوگ

 مشہور ٹک ٹاکر پیاری مریم کا انتقال ہوگیا ہے۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق پیاری مریم اپنی بچی کو جنم دینے کے کچھ دیر بعد ہی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ ان کی اچانک موت کی خبر سے سوشل میڈیا پر صارفین اور شوبز شخصیات میں افسردگی چھا گئی ہے۔ فالوورز اور شوبز شخصیات نے پیاری مریم

ٹک ٹاکر پیاری مریم کا انتقال ہوگیا، سوشل میڈیا پر سوگ Read More »

امریکہ کے ورک ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،دوبارہ جانے پر بھی سخت جانچ پڑتال ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہائی اسکلڈ ورکرز کے لیے ویزا شرائط مزید سخت کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ایچ ون بی ویزا کے درخواست گزاروں کے معیار اور پروفائلز کی مکمل جانچ پڑتال کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی سفارتکاروں کو ہدایات جاری کی

امریکہ کے ورک ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،دوبارہ جانے پر بھی سخت جانچ پڑتال ہوگی Read More »

مقبول احمد گوندل نے آڈیٹر جنرل آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھا لیا

آزادجموں وکشمیر: آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل آف آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعرات کے روز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سیکرٹری مالیات اسلام

مقبول احمد گوندل نے آڈیٹر جنرل آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھا لیا Read More »

بھارتی روپیہ ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کرنسی قرار

بھارتی روپیہ کو 2025 میں ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار دے دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی معاشی جریدے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ بھارتی روپیہ مسلسل دباؤ کا شکار رہا اور خطے کی کمزور ترین کرنسیوں میں شامل ہو گیا۔ رپورٹ میں کہا

بھارتی روپیہ ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کرنسی قرار Read More »

ہونڈا سِٹی کےخریداروں کیلئےشاندارموقع!تفصیلات جانیے

ہونڈا نے اپنے سِٹی 1.2 سی وی ٹی صارفین کے لیے محدود مدت کی خصوصی پروموشن کا اعلان کیا ہے جس کے تحت خریدار اپنی گاڑی کے اندرونی حصے کو پریمیئم بلیک فیبرک میں بغیر کسی اضافی قیمت کے اپ گریڈ کروا سکتے ہیں۔ یہ پیشکش اُن گاڑیوں کے لیے بھی دستیاب ہوگی جو پہلے

ہونڈا سِٹی کےخریداروں کیلئےشاندارموقع!تفصیلات جانیے Read More »