تازہ ترین

توسیع

ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت دفاع نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم  شہباز شریف کی سفارش پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابرسندھو کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدت میں2 سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری […]

ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

موبائل

بیرونِ ملک سے موبائل لانے والوں ہو جائیں ہوشیار !نئے ٹیکس ریٹس جاری

اسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے بیرونِ ملک سے لائے جانے والے نئے، استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یہ بریفنگ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو دیتے ہوئے واضح کیا کہ ملک

بیرونِ ملک سے موبائل لانے والوں ہو جائیں ہوشیار !نئے ٹیکس ریٹس جاری Read More »

مچل سٹارک

آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل سٹارک نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

برسبن: آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل سٹارک نے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک نیا سنگ میل قائم کرتے ہوئے لیجنڈری پاکستانی فاسٹ بولر وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ وسیم اکرم نے اپنے شاندار کیریئر میں 104 ٹیسٹ میچز کھیل کر 414 وکٹیں حاصل کی تھیں جو کسی بھی لیفٹ آرم فاسٹ

آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل سٹارک نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

پاسپورٹ

شہریوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ بنانے کا نہایت آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا

محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شہریوں کے لیے آسانی پیدا کرتے ہوئے ای سروسز پورٹل کے ذریعے آن لائن پاسپورٹ بنانے کا طریقہ کار جاری کردیا ہے،اب شہری لمبی قطاروں اور انتظار کے بغیر آن لائن پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں ۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں

شہریوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ بنانے کا نہایت آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا Read More »

عرفان صدیقی

عرفان صدیقی کی وفات پرخالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو اُمیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو اُمیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ نواز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ، جہاں شرکاء نے متفقہ طور

عرفان صدیقی کی وفات پرخالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو اُمیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ Read More »

BISP

بی آئی ایس پی نے ہنرمندوں کیلئے نیا پروگرام شروع کردیا، شمولیت کا طریقہ کار جانیے

بی آئی ایس پی سے وابستہ مستحق گھرانوں کے لیے بااختیار مستقبل کی راہ ہموار ہو گئی ہے، کیونکہ بینظیر ہنرمند پروگرام نے مفت فنی تربیت اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے شمولیت کی جامع شرائط جاری کر دی ہیں۔ حکومت پاکستان نے پروگرام میں شمولیت کا طریقہ کار اور قواعد واضح کرتے ہوئے

بی آئی ایس پی نے ہنرمندوں کیلئے نیا پروگرام شروع کردیا، شمولیت کا طریقہ کار جانیے Read More »

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل نے بھارت میں مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بھارت میں اپنی مقبولیت کا نیا ثبوت دیتے ہوئے 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹ کی فہرست میں جگہ بنالی۔ گوگل نے 2025 میں بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹس کی فہرست بھی جاری کر دی۔

پی ایس ایل نے بھارت میں مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

2025 میں گوگل پرپاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

گوگل نے 2025 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل نے مجموعی طور پر 7 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل نے کرکٹ، ایتھلیٹس، لوکل نیوز، ٹیکنالوجی، ریسیپیز، ہاؤ ٹو اور ڈراموں کی سرچنگ سے متعلق فہرستیں

2025 میں گوگل پرپاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ Read More »

نیوزی لینڈ نے گولڈن ویزا متعارف کرادیا،خرچہ کتنا ہے اور طریقہ کار کیا ہے؟

نیوزی لینڈ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں کاروباری سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے ایک نیا بزنس انویسٹر ورک ویزا لانچ کر دیا ہے۔ اس نئی اسکیم کا مقصد عالمی سرمایہ کاروں کو ملکی معیشت میں شامل کرنا ہے، جس کے تحت سرمایہ کاری کے عوض پہلے رہائش اور بعد ازاں

نیوزی لینڈ نے گولڈن ویزا متعارف کرادیا،خرچہ کتنا ہے اور طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »

پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے برطانیہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شہزاد اکبر اور یوٹیوبر عادل راجہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ کردیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون

پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا Read More »