71کی جنگ کے ہیرو میجرشبیر شریف شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت، فیلڈ مارشل کاشاندار خراج عقیدت
راولپنڈی: 71 کی جنگ میں دشمن کو دھول چٹانے اور مادر وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد شبیر شریف شہید نشان حیدر کا آج 54 واں یوم شہادت ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میجر شبیر شریف شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نیول […]









