صدر زرداری نے جسٹس جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی
اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دے دی ہے۔ صدرِ مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تقرری کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے بعد ڈی نوٹیفکیشن […]
صدر زرداری نے جسٹس جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی Read More »









