نئے انتخابات یا پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کی واپسی پر ہی مذاکرات ممکن ہیں، شفیع جان
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے دوشرائط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات یا پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کی واپسی پر ہی مذاکرات ممکن ہیں جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے پر ایکشن ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے نجی ٹی وی سے گفتگو […]
نئے انتخابات یا پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کی واپسی پر ہی مذاکرات ممکن ہیں، شفیع جان Read More »









