تازہ ترین

ٹویوٹا کرولا کراس کے لیے 3 سالہ فنانسنگ پلان ، شریعہ آفرز کا اعلان

ایم سی بی بینک کی ‘MCB Car4U’ آٹو فنانس سہولت کی جانب سے ٹویوٹا کرولا کراس گاڑی کی خریداری کے لیے ایک نیا اور پرکشش فنانسنگ منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت صارفین کو لچکدار فنانسنگ آپشنز فراہم کیے جائیں گے، جن کی مدد سے وہ اپنی پسندیدہ ٹویوٹا گاڑی کو انتہائی […]

ٹویوٹا کرولا کراس کے لیے 3 سالہ فنانسنگ پلان ، شریعہ آفرز کا اعلان Read More »

وطن پر جان نچھاور کرنے والوں کو سلام، یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر کاقومی نغمہ ’’منزل پاکستان‘‘ جاری

یومِ دفاع و شہدا کے تاریخی اور پروقار موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے قوم کے جذبۂ حب الوطنی سے سرشار ایک ولولہ انگیز اور من موہ لینے والا قومی نغمہ ’منزل پاکستان‘ جاری کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اس

وطن پر جان نچھاور کرنے والوں کو سلام، یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر کاقومی نغمہ ’’منزل پاکستان‘‘ جاری Read More »

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے انتہائی پروقار اور تاریخی موقع پر کراچی میں واقع بابائے قوم کے مزار (مزار قائد) پر گارڈز کی تبدیلی کی پرشکوہ تقریب منعقد کی گئی، جس کے دوران پاکستان ایئر فورس (پاک فضائیہ) کے چاق و چوبند کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے اہم فرائض باقاعدہ طور پر

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے Read More »

سکیورٹی فورسز

خیبرپختونخوا میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، 21 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 21 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کامیاب آپریشنز 2 ستمبر سے 5 ستمبر کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں انجام دیے گئے۔ پاک فوج کے

خیبرپختونخوا میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، 21 خوارج ہلاک Read More »

وادی لیپہ میں یوم دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، شہداء کو خراج تحسین پیش کیاگیا

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے پروقار موقع پر آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں پاک فوج کی جانب سے وطنِ عزیز کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ اس خصوصی موقع پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے شہداء کی قبروں

وادی لیپہ میں یوم دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، شہداء کو خراج تحسین پیش کیاگیا Read More »

ملک بھر کے امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات، رٹہ سسٹم کا خاتمہ

پاکستان کے تعلیمی اور اسیسمنٹ کے نظام میں ہم آہنگی اور اصلاحات لانے کی خاطر ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پورے ملک کے امتحانی طریقہ کار کو تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت روایتی اور قدیم رٹہ سسٹم کا خاتمہ کرکے طلبہ کی اصل سمجھ بوجھ، فہم اور تصوراتی صلاحیتوں

ملک بھر کے امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات، رٹہ سسٹم کا خاتمہ Read More »

یوم دفاع

یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا

راولپنڈی: پاکستان کا یومِ دفاع و شہداء آج ملک بھر میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا اور ملکی دفاع کیلئے ان کی قربانیوں کو یاد کیا جائے گا۔ 6 ستمبر 1965ء کی جنگ میں وطن کے دفاع

یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا Read More »

ملکی سلامتی

یوم دفاع و شہداء: پاک فوج کے جوانوں کا ملکی سلامتی و بقاءکیلئے ہر قربانی دینے کا عہد

راولپنڈی:یوم دفاع و شہداء کے موقع پر افواج پاکستان نے ملکی سلامتی، خودمختاری اور بقاء کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ افسران اور جوانوں کا کہنا ہے کہ وطن کا دفاع، بقائے پاکستان اور ملکی سلامتی ان کی اولین ترجیح ہے اور مسلح افواج ہر لمحہ دفاع وطن کیلئے

یوم دفاع و شہداء: پاک فوج کے جوانوں کا ملکی سلامتی و بقاءکیلئے ہر قربانی دینے کا عہد Read More »

صدر مملکت

معرکۂ حق، 6 ستمبر کے جذبۂ حب الوطنی کا تسلسل ہے: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ میں ایک اہم اور یادگار دن کی حیثیت رکھتا ہے جو ملکی آزادی، خودمختاری اور قومی سلامتی کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ صدر مملکت نے

معرکۂ حق، 6 ستمبر کے جذبۂ حب الوطنی کا تسلسل ہے: آصف زرداری Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 12 جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز، اہم چیلنجز سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کو آئندہ سال جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ لیگ کے شیڈول اور دیگر انتظامی معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائز مالکان کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ جنوری کی ونڈو پر غور کرکٹ سے متعلق ویب سائٹ کی

پی ایس ایل 12 جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز، اہم چیلنجز سامنے آگئے Read More »