تازہ ترین

وینزویلاسیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ہوئی ہے اور یہ 60.37 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا ہے۔ اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 […]

وینزویلاسیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں Read More »

بین الاقوامی برادری کشمیر پر بھارت کے جبر کے خاتمے کے لیے اقدامات کرے: وزیر اعظم پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا گیا۔ کشمیر کے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کو یو این کمیشن برائے

بین الاقوامی برادری کشمیر پر بھارت کے جبر کے خاتمے کے لیے اقدامات کرے: وزیر اعظم پاکستان Read More »

لکی مروت میں دہشت گردوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

لکی مروت کے علاقے بیگو خیل میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس کے قریب دہشت گردوں نے آئی ای ڈی دھماکے کے ذریعے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں دو خواتین اور فیکٹری کے چار ملازمین بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد زخمیوں کی

لکی مروت میں دہشت گردوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے انکار کے بعد آئی سی سی کامیچز منتقلی پر غور

ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق بنگلہ دیش کے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے میچز کی میزبانی کسی اور ملک میں کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق آئی سی سی اس امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے کہ بنگلہ دیش کے

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے انکار کے بعد آئی سی سی کامیچز منتقلی پر غور Read More »

برٹش پاکستانی طالبہ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

برٹش پاکستانی طالبہ ریحاب شیخ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف باقاعدہ طور پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ مقدمہ دائر کرنے کی وجہ یونیورسٹی کی جانب سے غلط نمبرز دیے جانا بتائی گئی ہے، جس کے باعث وہ کیمبرج یونیورسٹی میں ایم فل میں داخلہ حاصل نہیں کر سکیں۔ ریحاب شیخ کے مطابق

برٹش پاکستانی طالبہ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا Read More »

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں،پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے

ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ جھیلیں جم چکی ہیں۔ برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے ہیں جس سے آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بڑھ گئی ہیں۔ سرد

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں،پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے Read More »

ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف فوجی کارروائی کو خوش کن قرار دے دیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا کے خلاف بھی فوجی آپریشن کی دھمکی دے دی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے

ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف فوجی کارروائی کو خوش کن قرار دے دیا Read More »

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بڑی غیرملکی سرمایہ کاری کااعلان

اسلام آباد: خصوصی سہولت سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) کے سرمایہ دوست ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بڑی غیرملکی سرمایہ کاری کااعلان Read More »

یوم حق خودارادیت، دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج اقوام عالم کو 77سال قبل کیا وعدہ یاد دلائیں گے

اسلام آباد/مظفرآباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں، گزشتہ روز شدید سردی کے باوجود آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے آزادی چوک پر رات کو مشعل بردار ریلی نکالی گئی اور بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیاگیا۔ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

یوم حق خودارادیت، دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج اقوام عالم کو 77سال قبل کیا وعدہ یاد دلائیں گے Read More »

خلائی سفر سے پہلے خلابازوں کی عقل دھاڑ کیوں نکال لی جاتی ہے؟

خلائی سفر جتنا دلچسپ دکھائی دیتا ہے، اتنا ہی نازک اور خطرات سے بھرپور بھی ہوتا ہے۔ خلا میں موجود خلائی اسٹیشن پر نہ کوئی ایمرجنسی وارڈ ہوتا ہے اور نہ ہی فوری سرجری کی سہولت، اسی لیے خلا بازوں کو زمین سے روانگی سے پہلے سخت طبی مراحل سے گزارا جاتا ہے۔ انہی احتیاطی

خلائی سفر سے پہلے خلابازوں کی عقل دھاڑ کیوں نکال لی جاتی ہے؟ Read More »