ملتان ایئرپورٹ پر بھولا گیا قیمتی بیگ بحفاظت واپس مل گیا
ملتان ایئرپورٹ پر غیر ملکی خاتون کے قیمتی سامان کے گم ہونے اور بعد ازاں بحفاظت واپسی کا واقعہ پیش آیا، جس نے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کی پیشہ ورانہ مہارت اور ایمانداری کو اجاگر کیا۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب قطر ایئرلائن کے ذریعے ملتان ایئرپورٹ پہنچنے والی غیر ملکی […]
ملتان ایئرپورٹ پر بھولا گیا قیمتی بیگ بحفاظت واپس مل گیا Read More »









