تازہ ترین

ویمنز ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے میزبان بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے بھارت کا 252 رنز کا ہدف 7 گیندوں پہلے حاصل کر لیا۔جنوبی افریقی بیٹر نڈائن ڈی کلرک نے 54 گیندو ں پر 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز […]

ویمنز ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی Read More »

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، ایکشن کمیٹی معاہدہ پرعملدرآمد کی سمریز ارسال

مظفرآباد:چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان کی زیر صدارت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعلقہ سیکرٹریز نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد بارے پراگریس رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس میں

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، ایکشن کمیٹی معاہدہ پرعملدرآمد کی سمریز ارسال Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا۔ مشتاق احمد خان نے نجی ٹی وی جیو سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی۔ پروگرام کے میزبان اور سینئر صحافی حامد میر نے مشتاق احمد خان سے پوچھا کہ ان کا سیاسی اسٹیٹس کیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیا Read More »

ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری سے ترک ماہرین تعلیم کی خصوصی ملاقات ، تعلیمی شعبوں میں تعاون پر غور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترک ماہرینِ تعلیم اور سماجی شخصیات پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اپنے پاکستان کے دورے کے دوران ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری، سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف آزادکشمیر اور سابق رکنِ اسمبلی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم اردگان، صدر ترکیہ وولنٹیئر ایسوسی ایشن آف ایجوکیشن نے کی۔

ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری سے ترک ماہرین تعلیم کی خصوصی ملاقات ، تعلیمی شعبوں میں تعاون پر غور Read More »

غیر ریاستی باشندوں کا اندراج ، کمشنر میرپور ڈویژن نے بڑا اقدام اٹھا لیا، بڑا حکم جاری

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )کمشنرمیرپور ڈیژن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مشاہدے میں آرہا ہے کہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میر پور، ضلعی ہیڈ کوارٹر کوٹلی و ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر اور جملہ تحصیل ہیڈ کوارٹرز کے شہروں میں غیر مقامی افراد کی کثیر تعداد روزگار کے سلسلے میں مقیم ہے۔ ایسے غیر

غیر ریاستی باشندوں کا اندراج ، کمشنر میرپور ڈویژن نے بڑا اقدام اٹھا لیا، بڑا حکم جاری Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزادکشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں ، ہزاروں افراد امڈ آئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مطالبات کی منظوری کے بعدآزادکشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالی گئیں ۔ میرپور،باغ،حویلی،راولاکوٹ، کوٹلی، تتہ پانی، جہلم ویلی ، نیلم ویلی، مظفرآباد، پونچھ ڈویژن کے تمام اضلاع میں عوامی ایکشن کمیٹی کی اظہار تشکر ریلیاں نکالی گئیں جہاں کشمیری عوام نے بھرپور شرکت کی ۔ پونچھ میں جوائنٹ عوامی ایکشن

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزادکشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں ، ہزاروں افراد امڈ آئے Read More »

شناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ کار تبدیل،شہریوں کے دفاترکے چکر ختم

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن نے پاکستانی شہریوں کیلئے شناختی دستاویز کے حصول کا طریقہ کار ہی بدل کر رکھ دیا۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی نے سماء سے گفتگو میں کہا کہ نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ پاکستانی شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت بن گئی ہے۔ شہری

شناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ کار تبدیل،شہریوں کے دفاترکے چکر ختم Read More »

کشمیری طلباء کیلئے بڑی خبر،امریکہ کا مفت تعلیم کا سنہری موقع فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے طلبا کیلئے امریکہ میں تعلیم کا سنہری موقع آن پہنچا جو امریکا جیسے بڑے ملک میں تعلیم حاصل کر کے اپنا مستقبل سنوارنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستانی وکشمیری طلباء کیلئے امریکا کی معروف جامعات میں مکمل اسکالر شپ پر پی ایچ ڈی

کشمیری طلباء کیلئے بڑی خبر،امریکہ کا مفت تعلیم کا سنہری موقع فراہم کرنے کا اعلان Read More »

ٹی ایل پی مارچ: اسلام آباد کسی بھی وقت سیل ، موبائل سروس معطل کرنے پرغور

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے اسلام آباد کی جانب مارچ روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت کو آج کسی بھی وقت سیل کیا جا سکتا ہے۔ ٹی ایل پی کے اسلام آباد کی جانب مارچ کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے ، جگہ جگہ پولیس

ٹی ایل پی مارچ: اسلام آباد کسی بھی وقت سیل ، موبائل سروس معطل کرنے پرغور Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکا استعفیٰ معمہ بن گیا، گورنر نے تاحال دستخط نہیں کئے

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کے حکم پر اپنا استعفیٰ دیدیا تھا جبکہ گورنر نے تاحال ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا ہے۔ ذرائع سی ایم ہاؤس کے مطابق علی امین کا استعفیٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکا استعفیٰ معمہ بن گیا، گورنر نے تاحال دستخط نہیں کئے Read More »

Scroll to Top