تازہ ترین

محمد جمیل

کوٹلی : محمد جمیل کا خاندان سمیت کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )ضلع کوٹلی کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے محمد جمیل نے کہا ہے کہ 9جون 2026 کو میرے بھائی حافظ محمد شبیر کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے چند لوگ ورغلا کر راولا کوٹ لے کر جا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کالعدم عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اپنے […]

کوٹلی : محمد جمیل کا خاندان سمیت کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

مونا خان

مہاجرین نشستوں کو کوئی جتھہ یا انتشاری گروہ ختم نہیں کرسکتا: تجزیہ کار مونا خان

معروف تجزیہ کار اور دانشور مونا خان نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی و انتظامی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہے کہ مسئلہ کشمیر کا اصل، منصفانہ اور پائیدار حل صرف اور صرف پاکستان کے پاس ہے ۔ یہی وجہ

مہاجرین نشستوں کو کوئی جتھہ یا انتشاری گروہ ختم نہیں کرسکتا: تجزیہ کار مونا خان Read More »

انجم زمان

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کوایک اوربڑا جھٹکا، ممبرکورکمیٹی انجم زمان اعوان کا لاتعلقی کا اعلان

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کوایک اوربڑا جھٹکا، ممبرکورکمیٹی انجم زمان اعوان نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ۔ بیرونی اشاروں پر آزاد کشمیرمیں افراتفری اور قتل وغارت پھیلانے والی انتشاری کمیٹی سے اپنے ارکان بھی لاتعلقی کا اعلان کررہے ہیں ۔ کورممبرانجم زمان اعوان نے ویڈیو پیغام میں کالعدم کمیٹی کے انتشار کو مسترد کر

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کوایک اوربڑا جھٹکا، ممبرکورکمیٹی انجم زمان اعوان کا لاتعلقی کا اعلان Read More »

پیاس

پیاس کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی، کیو ایس رینکنگ میں نمایاں بہتری کے ساتھ 560ویں پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز( پیاس)جو پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت ملک کا ایک ممتاز اعلیٰ تعلیمی اور تحقیقی ادارہ ہے، نے بین الاقوامی سطح پر ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔ تازہ ترین کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز میں ادارے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی

پیاس کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی، کیو ایس رینکنگ میں نمایاں بہتری کے ساتھ 560ویں پوزیشن حاصل کرلی Read More »

شہباز شریف

پاکستان عالمی امن کیلئے ہر مثبت عمل کا حصہ بننے کو تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف

سوئٹزرلینڈ میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور عالمی امن کی کوششوں کے حوالے سے اہم امور سامنے آئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان سفارتی کوششوں کے تناظر میں پاکستان کی قیادت نے عالمی استحکام اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے اپنے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے۔

پاکستان عالمی امن کیلئے ہر مثبت عمل کا حصہ بننے کو تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

مذاکرات

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز ہو گیا

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی ثالثی اور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، ان مذاکرات کو خطے میں کشیدگی کم کرنے اور دیرینہ تنازعات کے حل کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے ۔ مذاکرات شروع ہونے سے قبل کانفرنس

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز ہو گیا Read More »

جے ڈی وینس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین سپہ سالار ہیں ، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک بہترین فوجی  سپہ سالار قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنرل عاصم منیر پہلے دن سے ہمارے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اور دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت کردار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین سپہ سالار ہیں ، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس Read More »

اسحاق ڈار

آبنائے ہرمز میں 60 روز تک ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے عالمی اور علاقائی سیاست کے حوالے سے غیر ملکی ٹی وی چینل  کو دئیے گئے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک بڑے اور اسٹریٹجک فیصلے کے تحت آئندہ 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کسی قسم کا

آبنائے ہرمز میں 60 روز تک ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا، اسحاق ڈار Read More »

ملاقات

برگن اسٹاک : وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وفد کی ملاقات

برگن اسٹاک :امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے آغاز سے قبل سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں پاکستانی، ایرانی اور امریکی حکام کے درمیان انتہائی اہم اور اعلیٰ سطح کے رابطے ہوئے ہیں ۔ پاک ایران وفود کی ملاقات: امریکا اور ایران کے

برگن اسٹاک : وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وفد کی ملاقات Read More »

را

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی “را” کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ اسلام آباد پوسٹ ہمیشہ کے لیے بند

نیویارک (کشمیرٖڈیجیٹل)ایکس(سابقہ ​​ٹویٹر) نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ ’اسلام آباد پوسٹ‘ کو مستقل طور پر بند کردیا ۔ یہ اکاؤنٹ پاکستان اور اس کے تعلقات کے حوالے سے غلط معلومات، پروپیگنڈا اور گمراہ کن رپورٹس پھیلا رہا تھا۔ اسے آن لائن غلط معلومات کی مہم سے لڑنے کے لیے ایک اہم

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی “را” کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ اسلام آباد پوسٹ ہمیشہ کے لیے بند Read More »