ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ،آسڑیلیا کو10وکٹوں سے شکست دیدی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا چیمپئنز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن پاکستان کی بولنگ […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ،آسڑیلیا کو10وکٹوں سے شکست دیدی Read More »









