آزاد کشمیر میں بارشوں سے تباہی، سکولوں میں دو دن کی چھٹی کا اعلان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ حکومت نے اسکولوں میں دو دن کی چھٹی کا اعلان کردیا آزادکشمیرمیں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ سیلابی صورتحال کے باعث مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ مختلف حادثات میں6پل اورسڑکیں تباہ ہوگئی۔ بالائی علاقوں میں […]
آزاد کشمیر میں بارشوں سے تباہی، سکولوں میں دو دن کی چھٹی کا اعلان Read More »









