سیلابی پانی میں چھپے خطرات! این ڈی ایم اے نے ڈینگی اور ملیریا کے پھیلاؤ پر وارننگ جاری کر دی
(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے (NDMA) نے ملک کے نشیبی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ملیریا کے خدشات کے پیشِ نظر احتیاطی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق شدید بارشوں اور سیلابی پانی کے جمع ہونے سے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا […]









