تازہ ترین

پاکستان میں 23 ستمبر کو عام تعطیل خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ 23 ستمبر 2025 کو پاکستان میں عام تعطیل ہوگی۔ تاہم حقائق کے مطابق یہ خبریں درست نہیں۔ ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو عام تعطیل صرف سعودی عرب میں ہوگی، پاکستان میں نہیں۔ […]

پاکستان میں 23 ستمبر کو عام تعطیل خبروں کی حقیقت سامنے آگئی Read More »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانے 10گنا بڑھانے کی تجویز

ٹریفک قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنے پر اب لائسنس معطل،بھاری جرمانے ہونگے ۔ٹریفک پولیس کی جانب سے تیار سمری حتمی مراحل میں پہنچ گئی ہے ۔ پنجاب میںسمری کی تمام اداروں سے منظوری ہو گی جس کے بعد کابینہ کمیٹی کو بھجوائی جائے گی۔25مختلف خلاف ورزیوں پرکم سے کم جرمانہ 2ہزار روپے مقرر

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانے 10گنا بڑھانے کی تجویز Read More »

چند سالوں بعد تباہی آئیگی ، اے آئی کی پاکستان سے متعلق بڑی پیشگوئی

نئی سائنسی تحقیق نے پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کی پوسٹیک (پوہانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے پروفیسر جونگہُن کام کی سربراہی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق پاکستان آئندہ برسوں میں وقتاً فوقتاً ’سپر فلڈز‘ اور ’شدید خشک سالی‘ کا سامنا کرے گا۔ یہ تحقیق

چند سالوں بعد تباہی آئیگی ، اے آئی کی پاکستان سے متعلق بڑی پیشگوئی Read More »

امریکی ٹیرف سے پریشان نریندر مودی نے عوام سے بڑی اپیل کردی

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ غیرملکی مصنوعات کا استعمال کریں اور مقامی مصنوعات استعمال کریں، انہوں نے یہ بات ایسے وقت کہی ہے جب بھارت کے امریکا کے تجارتی تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو قوم

امریکی ٹیرف سے پریشان نریندر مودی نے عوام سے بڑی اپیل کردی Read More »

پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 0-2 سے شکست دی ، پاکستان نے مسلسل 6 میچ جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔ پاکستان کے مُزمل حسین بہترین کارکردگی پر میچ کے بہترین

پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ،طلبہ واساتذہ سے خصوصی نشست

پلندری:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ کیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کی کیڈٹ کالج پلندری کے طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست ہوئی ۔ معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکا نے افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین پیش

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ،طلبہ واساتذہ سے خصوصی نشست Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ ،بھارت نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی : ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو نے والےایونٹ کے سپر فور کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کو پہلے بیٹنگ کی

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ ،بھارت نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

پاکستان بھارت

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ،پاکستان نے بھارت کو تگڑا ٹارگٹ دیدیا

دبئی:ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو جیتنے کے لیے 172 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایونٹ کے سپر4 کے بڑے مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ،پاکستان نے بھارت کو تگڑا ٹارگٹ دیدیا Read More »

فخر زمان

ایشیا کپ : فخر زمان کومتنازع آؤٹ دینے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی اوپنر فخر زمان کو آؤٹ د ئیے جانے کے فیصلے پر سوالات اٹھنے لگے ۔ فخر زمان 15 رنز بنا کر 21 کے مجموعی اسکور پر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آؤٹ ہوئے ۔ فیلڈ امپائرز نے یہ فیصلہ تھرڈ امپائر کے پاس

ایشیا کپ : فخر زمان کومتنازع آؤٹ دینے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے Read More »

سکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم ’’فتنہ الہندوستان ‘‘کے 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ یہ کارروائی انٹیلی جنس معلومات

ڈی آئی خان : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک Read More »