سرکاری حج سکیم ، بروقت دوسری قسط جمع نہ کروانے والوں کوانتباہ جاری
لاہور:سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط بروقت جمع نہ کروانے والے افراد حج پر نہیں جاسکیں گے۔ وزرات مذہبی امور ان کی پہلی قسط ان کے اکائونٹ میں واپس بھیج دے گی،حج واجبات کی دوسری قسط 3 سے 10 نومبر تک وصول کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بروقت دوسری قسط جمع نہ کرانے […]
سرکاری حج سکیم ، بروقت دوسری قسط جمع نہ کروانے والوں کوانتباہ جاری Read More »









