آزادکشمیر:بارش، برفباری کا سلسلہ تھم گیا، پنجاب کے دریائوں کے بہائو میں اضافے کا الرٹ جاری
مظفرآباد/اسلام آباد: آزادکشمیر کے بیشتر علاقوں میں دو روز سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہےجس کے بعد موسم صاف اور خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ پنجاب میں بارش کے بعد دیائوں کے بہائو میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق آزادکشمیر کے بیشتر علاقوں میں دو روز سے جاری […]









