آزاد کشمیر کے دو وزراء عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم مستعفی، استعفے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ارسال
(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے دو مزید وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مستعفی ہونے والوں میں وزیرِ خزانہ عبدالمجید خان اور وزیرِ خوراک و سکیورٹی چوہدری اکبر ابراہیم شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزراء نے اپنے استعفے باضابطہ طور پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری […]









