آزادکشمیر میں سیلاب سے9.3 ارب روپےکے نقصانات ہوئے، سرکاری دستاویزات
اسلام آباد:ملک میں حالیہ سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان پنجاب کو پہنچا، سرکاری دستاویزات کے مطابق مجموعی طور پر 822 ارب روپے کے نقصانات میں سے 631 ارب روپے کے نقصانات پنجاب میں ریکارڈ کیے گئے، جو کل نقصانات کا 76.8 فیصد بنتے ہیں۔ دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا میں 6.2 فیصد یعنی 51.3 ارب […]
آزادکشمیر میں سیلاب سے9.3 ارب روپےکے نقصانات ہوئے، سرکاری دستاویزات Read More »









