آئی سی سی کا مضحکہ خیز دعویٰ، پاکستان کا سخت ردعمل،غیر جانبدار ای پرسوال اٹھا دیا
پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا پاکستانی حملے میں 3 مقامی افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا غیر مصدقہ دعویٰ مسترد کر دیا۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے متعصب، سلیکٹو اور ناپختہ تبصرے کو مسترد کر دیا ہے جس میں پاکستان پر ایک بے بنیاد الزام لگایا گیا کہ […]
آئی سی سی کا مضحکہ خیز دعویٰ، پاکستان کا سخت ردعمل،غیر جانبدار ای پرسوال اٹھا دیا Read More »









